علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے عید کی تعطیلات کااعلان کر دیا ہے۔ مورخہ 10 مئی سے 14 مئی تک یونیورسٹی بند رہے گی۔اور 17 مئی سے یونیورسٹی دوبارہ کھلے گی اور اس کے اوقات کار صبح 8 بجے سے دوپہر 4 بجے تک ہے۔ یونیورسٹی نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی عید کی تعطیلات اور بعد کے اوقات کار
byRaise For Success
•
0

